لاہور کے ایک نوجوان نے چار سال میٹرو بس پر روزانہ سفر کیا اور اپنے اس سفر کے دوران انہوں نے لوگوں کی کہانیوں کو سنا اور اب ان کہانیوں کو تصویری کتاب کی شکل دے دی ہے۔ ’لاہور بائی میٹرو‘ پر دیکھیے رائے شاہنواز کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ (function (d, s, id) { var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) return; js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = "https://connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v2.9&appId=219771208184223"; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); }(document, 'script', 'facebook-jssdk'));