189

ایس پی انڈسٹریل ایریا زون زبیر احمد شیخ کی ہدایت پر تھانہ انڈسٹریل ایریا پولیس کی کارروائی

15 پر ڈکیتی کی کال موصول ہونے پر تھانہ انڈسٹریل نے فوری کارروائی کرتے ہوئے خطرناک ڈکیٹ گروہ کے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا

ملزمان کے قبضہ سے شہری سے چھینے ہوئی مبلغ رقم 185،000 برآمد کرلی

ملزمان کے قبضہ سے واردات میں استعمال ہونے والے دو پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن ایک موٹر سائیکل ہونڈا 125 بھی برآمد

اے ایس پی انڈسٹریل ایریا زوہیب رانجھا کی نگرانی میں ایس ایچ او میاں خرم نے اپنی ٹیم کے ہمراہ فوری کارروائی کرتے ہوئے ایک گھنٹہ کے اندر منیر احمد اورصادق احمد نامی ڈکیٹ گینگ گروہ کے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا

ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتش شورع کردی

ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے اسلام آباد میں متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں