شو بز

بالی ووڈ کے مقبول ترین کامیڈی شو ’دی کپل شرما‘ میں مایہ ناز اداکارہ ریکھا نے سوشل میڈیا پر وائرل

بھارتی کامیڈین کپل شرما نے اپنے انسٹا اکاؤنٹ پر ایک وڈیو شیئر کرائی جس میں مایہ ناز و خوبصورت اداکارہ ریکھا موجود ہیں اور وہ ان سے اپنے مزاحیہ انداز میں دلچسپ گفتگو کررہے ہیں۔

ریکھا ان سے یہ کہتی ہیں کہ انہیں اڑتے اڑتے خبر آئی ہے کہ  کپل نے ان کی کوئی بھی فلم نہیں دیکھی ہے اور اس حساب سے یہ دنیا کے پہلے شخص ہیں جنہوں نے ان کی کوئی فلم نہیں دیکھی۔

شوکے میزبان کپل شرما اوراداکارہ ریکھا کے درمیان دلچسپ گفتگو سوشل میڈیا پروائرل

شوکے میزبان کپل شرما اوراداکارہ ریکھا کے درمیان دلچسپ گفتگو سوشل میڈیا پروائرل

جبکہ بھارتی کامیڈین کپل شرما نے اپنے انسٹا اکاؤنٹ پر ایک وڈیو شیئر کرائی جس میں مایہ ناز و خوبصورت اداکارہ ریکھا موجود ہیں اور وہ ان سے اپنے مزاحیہ انداز میں دلچسپ گفتگو کررہے ہیں۔

گفتگو کے دوران ریکھا ان سے یہ کہتی ہیں کہ انہیں اڑتے اڑتے خبر آئی ہے کہ  کپل نے ان کی کوئی بھی فلم نہیں دیکھی ہے اور اس حساب سے یہ دنیا کے پہلے شخص ہیں جنہوں نے ان کی کوئی فلم نہیں دیکھی۔

جس پرشوکے میزبان مزاحیہ اندازمیں ہنستے ہوئے کہتے ہیں کہ ایسا نہیں ہے، آپ کویہ جس نے بھی کہا بالکل غلط کہا، میں نے آپ کی بہت سی فلمیں دیکھی ہیں اورتب دیکھی ہیں جب 100 روپے میں 4 فلمیں ملتی تھیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *