شو بز

کراچی: گلوکار فرحان سعید اور اداکارہ عروہ حسین نے ایک دوسرے سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ

چند برس قبل نکاح کے بندھن میں جڑنے والے فرحان سعید اور عروہ حسین  کی اب علیحدگی کی خبریں متعدد ویب سائٹ پر جاری ہوچکی ہیں

عروہ نے ٹی وی شو کے دوران میزبان صنم بلوچ کی جانب سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ اگر انہیں پتا چلے کہ فرحان سعید دوسری شادی کر رہے ہیں تو وہ شادی رکوانے کے لیے نہیں جائیں گی اور اُن کے فیصلے پر خاموشی اختیار کریں گی۔

کہا جا رہا ہے کہ دوںوں شخصیات نے باہمی رضامندی سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *