شو بز
داکاروماڈل یاسرحسین کی “اللہ کے بندے ہنس دے” گانے پرڈرم بجانے کی وڈیووائرل ہوگیؑ


یاسرحسین نے اہلیہ واداکارہ اقراعزیز کی “پری برتھ ڈے” کو منفرد انداز میں منا کراہلیہ کو بے حد خوش کردیا۔
اداکارہ کی سالگرہ توخیرکل 24 نومبرکو ہے لیکن انہوں نے ایک روزقبل ہی اپنی اہلیہ کی پری برتھ ڈے منائی۔ پری برتھ ڈے میں دونوں کے دوست بھی شریک تھے جب کہ یاسرحسین نے اسی دوران بالی ووڈ کے مشہورگانے اللہ کے بندے ہنس دے پرڈرم بجا کر اقرا کوخوش کردیا۔