33

شاہ رخ کے مداح اب اگرچاہیں تو وہ ان کے پرتعیش گھرمیں کچھ دن کے لیے قیام کر سکتے ہیں

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اور اہلیہ گوری خان نے اپنے مداحوں کو ایک خوشخبری سنا کربے حد خوش کردیا جو اپنے آپ میں بہت منفرد ہے۔

اس متعلق سٹار نے کہا کہ دہلی سے جڑی بہت سی یادیں ہیں اوریہ شہر میرے دل کے بہت قریب ہے۔ اہلیہ گوری نے گھر کو دوبارہ سے ڈیزائن کیا ہے جو محبت سمیت بہت سارے لمحات کو اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔ آپ کے پاس موقع ہے کہ آپ یہاں قیام کرسکتے ہیں۔

کنگ خان کی اہلیہ گوری خان نے اس متعلق کہا کہ ان کا دہلی کا گھربہت سی خوبصورت یادوں کا مظہر ہے اور جو ان کے دل سے بہت قریب ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں