46

ریلوے پولیس نے ایم کیو ایم پی آئی بی کے رہنما کے خلاف ریلوے اراضی پر غیر قانونی قبضے کا مقدمہ درج کرل

ریلوے پولیس کے مطابق کامران ٹیسوری کی جانب سے گلشن اقبال میں تعمیر کیے جانے والے رہائشی پروجیکٹ کی اراضی میں 2 ہزار گز سے زائد زمین ریلوے کی ہے۔

ریلوے پولیس نے اسکے خلاف ریلوے اراضی پر غیر قانونی قبضے کی دفعات کے تحت ریلوے سٹی اسٹیشن تھانے میں مقدمہ الزام نمبر 2020/47 درج کرلیا۔

ریلوے پولیس کے مطابق ایم کیو ایم پی آئی بی رہنما کامران ٹیسوری نے ریلوے زمین پر غیر قانونی تعمیرات کررکھی ہیں اور گلشن اقبال میں تعمیر کیے جانے والے رہائشی پروجیکٹ کی اراضی میں 2 ہزار گز سے زائد زمین ریلوے کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں