55

امل کلونی سمیت دیگر چار صحافیوں کو سال 2020 کے ‘گوین ایفل’ اور ‘پریس فریڈم’ ایوارڈز دے دیے

کورونا کی وبا کے باعث رواں سال ایوارڈز تقریب ورچوئل منعقد کی گئی، جسے سی پی جے کی ویب سائٹ سمیت مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور ٹی وی چینلز پر بھی نشر کیا گیا۔

‘پریس فریڈم’ ایوارڈ بنگلہ دیش، ایران، نائیجریا اور روس کے 4 صحافیوں کو مشترکہ طور پر دیا گیا۔

جب کہ اس سال کا ‘گوین ایفل’ ایوارڈ انسانی حقوق کی کارکن، قانون دان و صحافی امل کلونی کو دیا گیا‎

اس سال کا ‘پریس فریڈم ایوارڈ’ ایوارڈ بنگلہ دیش کے فوٹو جرنلسٹ شاہد العالم، ایران کے محمد موساد، نائیجیریا کے ڈاپو الورنیومی اور روس کی سویتلانا پروکوپییوا کو دیا گیا۔

پریس فریڈم ایوارڈ 4 صحافیوں کو مشترکہ طور پر دیا گیا—فوٹو: سی پی جے
پریس فریڈم ایوارڈ 4 صحافیوں کو مشترکہ طور پر دیا گیا—فوٹو: سی پی جے

ان چاروں صحافیوں کو معلومات کو درست انداز میں عوام تک پہنچانے، ریاستی و حکومتی پالیسیوں و جبر کاو بے نقاب کرنے،کرپشن جیسے معاملات کو سامنے لانے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر رپورٹنگ کرنے پر ایوارڈ دیا گیا۔

گوین ایفل ایوارڈ امل کلونی کو دیا گیا—فوٹو: سی پی جے
گوین ایفل ایوارڈ امل کلونی کو دیا گیا—فوٹو: سی پی جے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں