شو بز

کراچی: اداکاریاسرحسین نے اداکاری کے بعد ہدایتکاری کے میدان میں انٹری

سوشل میڈیا پرمخلتف طریقوں سے خبروں کی زینت بننے والے اداکاروماڈل یاسرحسین نے اب ہدایتکاری کے میدان میں انٹری دے دی ہے۔

یاسرحسین نے اپنے انسٹا اکاؤنٹ پرایک گانے کی وڈیوشیئرکی جس کی ہدایتکاری انہوں نے خود کی ہے۔

انکے پراجیکٹ کا نام ’ڈوری‘ ہے۔ پراجیکٹ ڈوری کوخواجہ جواد نے پروڈیوس کیا ہے جوایم جے پروڈکشنز کے بینر تلے ریلیز کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے