126

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور ڈویژنل جنرل سیکرٹریPPP راجہ خرم پرویز مرزا عتیق الرحمن کے بڑے بھائی مرزا عبدالرحمان کی عیادت کے لیے اسپتال پہنچ گئے۔

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور ڈویژنل جنرل سیکرٹریPPP راجہ خرم پرویز مرزا عتیق الرحمن کے بڑے بھائی مرزا عبدالرحمان کی عیادت کے لیے اسپتال پہنچ گئے۔

پیرس (میاں عرفان صدیق) پیرس کی معروف سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت پیپلز پارٹی فرانس کے نائب صدر مرزا عتیق الرحمٰن صاحب کے بڑے بھائی مرزا عبدالرحمان صاحب اب بہت بہتر ہیں ہفتہ میں 3 بار ڈائلیسیز ہوتے ہیں اور اس دوران بلڈپریشر کا اکثر ایشو بن جاتا ہے۔
لیکن اللہ کا شکر ہے کہ اب نارمل ہیں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور ڈویژنل جنرل سیکرٹریPPP راجہ خرم پرویز مرزا عبدالرحمان کی عیادت کیلئے اسپتال تشریف لائے۔
آپ کو بتاتے چلیں کہ مرزا عبدالرحمان صاحب اپنی جوانی وقت سے ہی بھٹو کے جیالے اور کارکن ہیں۔ اور بھٹو خاندان سے ڈائریکٹ تعلقات ہیں۔ مرزا صاحب پیپلزپارٹی میں ایک اعلیٰ مقام رکھتے ہیں۔
اس موقع پر ان کے چھوٹے بھائی ایڈووکیٹ مرزا رمضان صاحب بھی موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں