19

شہباز گل میں ہمت ہے تو اگوسٹا سب میں کرپشن کے کردار ایڈمرل کا نام لے ، عبد القادر پٹیل وزیراعظم کو ساری خرابی کی جڑ قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)ممبر قومی اسمبلی رہنما پیپلز پارٹی عبد القادر پٹیل نے کہاہے کہ شہباز گل میں ہمت ہے تو اگوسٹا سب میں کرپشن کے کردار ایڈمرل کا نام لے ،نالائق وزیر اعظم تحریک پر پابندی بھی لگاتے ہیں اور ان سے مذاکرات بھی کرتے ہیں،ساری خرابی کی جڑ عمران خانہیں ،اپنا دماغ ٹھیک کریں یا گھر چلے جائیں۔قادر پٹیل نے کہاکہ نالائق وزیر اعظم غلطی کرنے کے بعد پارلیمنٹ میں چھپتے ہیں، عمران خان پارلیمان میں وہ معاہدہ پیش کریں جو فساد کی جڑ بنا ہے۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان کو جھوٹے وعدے کرنے کی بیماری ہے

۔



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں