24

بااثر زمیندار محنت کش کی نابینا بیٹی کی عزت سے 3 سال کھیلتا رہا، انتہائی افسوسناک انکشاف

گگو منڈی( آن لائن ) بااثر زمیندار محنت کش کی نابینا بیٹی کی 3 سال تک گن پوائنٹ پر عزت سے کھیلتا رہا۔179۔ای بی کا بااثر زمیندار محنت کش کی نابینا بیٹی کو 3 سال تک گن پوائنٹ پرافسوسناک کام کا نشانہ بناتا رہا، منع کرنے پر متاثرہ لڑکی کے والدکو جھوٹی درخواستیں دےکر متعدد بار کئی کئی روز تھانے میں بندکروائے رکھا۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا لیکن تاحال زمیندار عبدالرزاق عرف کالی جوئیہ کو گرفتار نہیں کیا جا سکا، متاثرہ لڑکی اوراس کے والد محمدامیر نے وزیراعلیٰ پنجاب سے انصاف اورتحفظ دلائے جانے کی اپیل کی



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں