16

نیب نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف نئی انکوائری شروع کردی

اسلام آباد (این این آئی)نیب راولپنڈی نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف نئی انکوائری شروع کردی۔نیب نے شاہد خاقان عباسی کو پاکستان پیٹرولیم کے سابق ایم ڈی وامق بخاری کی بھرتیمیں طلب کرلیا،شاہد خاقان عباسی کو 26 اپریل کو ریکارڈ کے ساتھ نیب راولپنڈی طلب کیا گیا ،نیب نے پی پی ایل میں میگا کرپشن اور وامق بخاری کی غیر قانونی بھرتی کا نوٹس



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں