21

انا للہ و انا الیہ راجعون برصغیر کے نامور عالم دین انتقال کر گئے

نئی دہلی (این این آئی )برصغیر کے نامور عالم دین مولانا وحید الدین خان نئی دلی میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 96 بر س تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حال ہی میں ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، انہیں 12 اپریل کو کورونا کے باعث اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔انہوں نے قرآن مجید کا انگریزی میں ترجمہ کیا، قرآن کی تفسیر بھی لکھی۔مولانا وحید الدین کو 2000 میں پدم بھوشن ایوارڈ سے نوازا گیا تھا، اس کے علاوہ بھی مولانا وحید الدین کو کئی انٹر نیشنل ایوارڈز مل چکے



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں