37

نرسنگ ہاسٹل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، متعدد گاڑیاں جل گئیں

سانگھڑ(این این آئی) سول اسپتال کے نرسنگ ہاسٹل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں سول اسپتال کی گاڑیوں کو آگ لگ گئی سول اسپتال انتظامیہ نے فوری طور پر بلدیہ انتظامیہ کو آگاہ کیا جنہوں نے فوری طور پر فائربریگید کو طلب کر لیا جنہوں نے فوری طور پر آگ پر قابو پایا سول اسپتال انتظامیہ نے آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لیے انکوائری کمیشن بنادی ہے جو مکمل رپورٹ انتظامیہ کو دے گی آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں