5

ترکی نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی  انسانی حقوق کونسل میں مسئلہ کشمیراٹھا دیا

نیویارک (این این آئی ) ترکی نے ایک بار پھر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں مسئلہ کشمیراٹھا دیا اور بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف عالمی سطح پر آوازیں اٹھنے لگیں،ترک وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کیانسانی حقوق کونسل کے اجلاس میں کشمیرکا معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر کا حل اقوم متحدہ کی قراردادوں اور کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق ہونا چاہئیے۔ترک وزیر خارجہ نے مطالبہ کیا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں پابندیوں میں نرمی



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں