7

بھارتی عدالت نے کشمیری حریت رہنما آسیہ اندرابی پر فرد جرم عائدکردی 

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی جیلوں میں قید حریت رہنماؤں کیخلاف جھوٹے الزامات عائد کیے جانیکا سلسلہ جاری ہے، 3 سالوں سے جیل میں قید خاتون رہنما آسیہ اندرابی پر بھی بھارتی عدالت نے فرد جرم عائد کردی۔بھارتی عدالت نے ،آسیہ اندرابی اور ان کیدو ساتھیوں صوفی فہمیدہ اور ناہیدہ نسرین پر بغاوت کرنے اور دہشت گردی کی وارداتوں کی سازش کرنے کے الزامات لگائے گئے ہیں۔خیال رہے کہ آسیہ اندرابی اور ان کی دو ساتھیوں کو  اپریل 2018 میں گرفتار کیا گیا تھا اور تب سے وہ بھارت کی جیل میں قید



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں