5

’’باقی گیدڑ تو بھرے پڑے ہیں لندن سے لاہور تک‘‘ جو جنرل جیلانی کے گملے میں پلےہوں وہ ۔۔ شہباز گل کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) شہباز گل نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک چار سال تک چار حلقے کھلوانے کیلئے احتجاج کرتی رہی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ تحریک انصاف 4سال تک 4حلقے کھلوانے کیلئےاحتجاج کرتی رہی ۔ یہاں پاکستان مسلم لیگ ن کے دو دن کے رونے پر وزیراعظم عمران خان نے دوبارہ الیکشن کیلئے اپنے ہی امیدوار کو ہدایت جاری کر دیں ہیں ۔ انکا کہنا تھا کہ یہ ہوتاہے لیڈر اور لیڈرشپ،جو جنرل جیلانی کے گملے میں پلے بڑے ہوں وہ کیا جانیں بہادری کو، باقی گیدڑ تو

بھرے پڑے ہیں لندن سے لاہور تک۔ قبل ازیں آج مدت بعد اپنے شہر فیصل آباد میں صبح صبح جم جانا ہوا۔سب سے ایلیٹسٹ جم میں “شیلا کی جوانی”، “چکنی چمبیلی”،”کسی ڈسکو میں جائیں چلو عشق لڑائیں” گانے چلے۔ورزش ختم ہی کی تھی کہ ٹرینر دوست آ لپکا۔ دنگل سٹائل کی muscles stretching ہوئیFlushed face.دنیا بدلی لیکن ہمارے شہر کا رنگ اور مزاج وہی ہے ۔



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں