38

مودی کے بزنس مین دوست کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم

لندن (این این آئی)برطانوی عدالت نے امارات سے مفرور بھارتی بزنس مین بی آر شیٹھی کیاثاثے منجمد کرنے کا حکم  دے دیا ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق  بی آر شیٹھی کے بزنس گروپس نے مختلف بینکوں سے 6 ارب 60 کروڑ کا قرضہ لیا تھا،قرض اور سنگین مالی بد عنوانی کرنے کے بعد بی آر شیٹھی بھارت سے فرار ہوگئے تھے۔بی آر شیٹھی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا دوست ہے اور ابوظبی کے کمرشل بینک نے لندن میں بی آر شیٹھی کیخلاف مقدمہ کیا



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں