54

اڈیشنل سیکریٹری سجاد بھٹہ  کے اعزاز میں احمد محمود جوئیہ کا ظہرانہ  اہم شخصیات کی شرکت

اڈیشنل سیکریٹری سجاد بھٹہ  کے اعزاز میں احمد محمود جوئیہ کا ظہرانہ  اہم شخصیات کی شرکت
برسلز(مرزا عمران بیگ) احمد محمود جوئیہ  ہیڈ آف مارکیٹنگ  اے ون ٹی وی یورپ نے سجاد بھٹہ اڈیشنل سیکریٹری کے اعزاز میں لاہور کے مشہور ریسٹورنٹ سپائس بازار میں مزیدار ظہرانہ دیا جس میں برطانیہ سے پاکستان کے دورے پر آ ئے ہوئے معروف صحافی چیئرمین اے ون  ٹی وی مبین رشید, پاکستان سری لنکابزنس فورم اور ٹورسٹ کے چئیر مین یاسین جوئیہ, معروف اینکر شاعر اور ایب وصی شاہ, اعزازی قونصلر جنرل مالدیپ  میاں محمود،  آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے صدر مرزا کاشف علی,مسٹر لالتھ پئیرس ریجنل مینیجر سری لنکا ایئر لائن,مسٹر ندیم چو دہدری  گروپ  ایگزیکٹو اڈیٹر,مسٹر محمد یونس ایڈوکیٹ ہائی کورٹ,مسٹر ذولفقار علی چوہدری  سی ای او سوئس اپارولز,مسٹر شاہ رخ خان بزنس مین  جرمنی اور مسٹر فرخ  ڈائریکٹر لیسکو اینڈ وائس چانسلر منہاج یونیورسٹی نے شرکت کی کھانے کے بعد باہمی دلچسپی کے امور پر گپ شپ ہوئی اور مہمانوں نے مزیدار اور پر وقار ظہرانے پراحمد محمود کا شکریہ ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں