35

غرور کس بات کا آج مٹی کے اوپر کل مٹی کے نیچے سوشل میڈیا پر شعیب اخترکی پوسٹ توجہ کا مرکز بن گئی

راولپنڈی (این این آئی) سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر نے انسٹاگرام اکائونٹ پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے پیغام میں لکھا کہ غرور کس بات کا صاحب آج مٹی کے اوپر کل مٹی کے نیچے۔شعیب اختر کے پیغام اور تصویر کو کچھ ہی دیر میں ہزاروں لوگوں نے پسند کیا اور پوسٹ پر سیکڑوں کمنٹس بھی لکھے گئے۔ کچھ مداحوں نے شعیب اختر سے اظہار محبت بھی



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں