30

مہنگائی میں پسے افراد کیلئے بری خبر بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نیشنل الیکٹرک پاور ریگو لیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فی یونٹ بجلی مزید 82 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق نیپرا نے گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا ہے۔نیپرا کے فیصلے کے مطابق بجلی 82 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے سے صارفین پر 84 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔نیپرا کا کہنا ہےکہ صارفین پر اطلاق وفاقی حکومت سے منظوری اور نوٹی فکیشن کے بعد ہوگا جب کہ فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک پر نہیں



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں