40

آپ بہت خوبصورت ہیں۔۔۔ چوری کے ملزم کی خاتون جج کو مسکا لگانے کی کوشش جج نے شکریہ ادا کیا اور ایسی سزا سنائی کہ ملزم سر پکڑ کر بیٹھ گیا

فلوریڈا (این این آئی)فلوریڈا میں چوری کے الزام میں پکڑے گئے شخص کی خاتون جج کو رام کرنیکی کوشش ناکام ہو گئی۔زوم لنک پر کیس سماعت کے دوران چوری کے ملزم نے خاتون جج کی خوبصورتی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ آپ بہتخوبصورت ہیں۔خاتون جج بلیک مون نے مسکراتے ہوئے ملزم کو جواب دیا کہ تعریف کرنے کا شکریہ لیکن یہ تعریف کیس میں آپ کے کسی کام نہیں آ سکتی۔خاتون جج نے مزید کہا یہ مسکا کسی اور کو لگانا، یہاں یہ نہیں چلے گا، جرم ثابت ہونے پر 5000 ڈالر

جرمانہ عائد کر دیا۔



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں